The world paid a great tribute (bazm-e-ajmal) to the prestigious scholar Hakim Ajmal on World Unani Day 2022. Various seminars were conducted around the globe. Likewise, many conferences were conducted all across Pakistan.
Hakim Mohammad Ajmal Khan (Assistant Director Dawakhana Hakim Ajmal Khan Pvt. Ltd.) along with several Unani Practitioners prominently President of Bazm-e-Ajmal Hakim Khaliq-ur-Rehman, Hakim Qaiser Naveed Ghuman (General Secretary of Bazm-e-Ajmal) and Farhana Anbar, Head of Literature Department, Hakim Ratan Lal, Hakim Afzal Ghauri of Mandi Bahauddin and Hakim Fakhr-ul-Islam Ghazi attended/addressed the seminar in Gujranwala.
Hakim Ajmal Khan, the Healer of Nation
Masih-ul-Mulk, Hakim Ajmal Khan was a prominent nationalist and modernist. He had a multi-dimensional personality, from treating humankind to participating in social welfare. He has a pivotal role in the subcontinent’s political history. Moreover, he has always been politically engaged with Muslim Hindu Conflict. As a prominent figure in political society, he never took the medical field for granted. There are numerous alkaloids named after him, i.e., ajmalicine and ajmaline.
Gujranwala Seminar
Assistant Director Dawakhana Hakeem Ajmal Khan appreciated Bazm e Ajmal for organizing the event across the country. In addition, Mr. Hakeem Ajmal Khan Sani said:
“Masih-ul-Mulk fought a fierce battle with the western physicians during the British rule to survive Greek medicine.
Thanks to him, Greek medicine is still alive today.”
Moreover, he added:
Hakim Ajmal Khan has rendered invaluable services for the development of Greek medicine globally. He has served Greek medicine with a true passion. The ceremony of Bazm-e-Ajmal is conducted in remembrance of Hakim Ajmal Khan. He should be made a part of the national curriculum. Hakim Ajmal Khan spent his entire life in the service of humanity, and he was a national leader.
President of Bazm-e-Ajmal, Hakim Khaliq-ur-Rehman, addressed in his speech:
Masih-ul-Mulk, Hakim Muhammad Ajmal Khan established the first Unani Institute in the subcontinent and depicted Unani Medicine as a permanent way to promote Tib. He was the one who discovered medicine for blood pressure and did research in Greek medicine. Hakim Khaliq-ur-Rehman emphasized that Bazm-e-Ajmal has nothing to do with politics.
Hakim Qaiser Naveed Ghuman, General Secretary of Bazm-e-Ajmal, said Bazm-e-Ajmal is working hard to spread Masih ul Mulk’s principles. He thanked the successor of Masih-ul-Mulk.
Farhana Ambar, Head of Literature Department, sang the praises of Masih-ul-Mulk Hakim Muhammad Ajmal Khan. She acknowledged Hakim Ajmal Khan’s efforts toward Unani tib in her poetry.
Hakim Ratan Lal said that Hakim Ajmal Khan respected all religions and did not deny his benevolence towards humanity.
Hakim Afzal Ghauri of Mandi Bahauddin said that to maintain his dignity; he should follow the teachings of Masih-ul-Mulk Hakim Muhammad Ajmal Khan.
Hakim Fakhr-ul-Islam Ghazi acclaimed the struggle of Ajmal Azam. Prayers have been offered for the repose of his soul۔
ی سطح پر طب یونانی کی ترقی کے لئے حکیم اجمل خان نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں
حکیم اجمل خان نے سچے جذبے کے ساتھ طب یونانی کی خدمت کی ہے
مسیح الملک کی یاد میں بزمِ اجمل کی یہ تقریب یاد گار حیثیت رکھتی ہے
حکیم اجمل خان کو قومی نصاب کا حصہ بنایا جائے
حکیم اجمل خان نے پوری زندگی انسانیت کی خدمت میں گزاری
حکیم اجمل خان قومی رہنماء تھے
ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی جا نشینِ مسیح الملک حکیم اجمل ثانی (اسٹنٹ ڈائریکٹر دواخانہ حکیم اجمل خان پرائیویٹ لمیٹڈ)نے طب کے عالمی دن کے موقع پر گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔حکیم اجمل ثانی نے بزمِ اجمل کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ مُلک بھر میں یومِ اجمل کے انعقاد کا سہرا بزمِ اجمل کو ہی جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جناب حکیم اجمل خان ثانی نے مسیح الملک کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسیح الملک نے طب یونانی کی بقا کے لیے انگریز دور حکومت میں دوسرے اطباء حضرات کے ساتھ مل کر بھرپور جنگ لڑی، اسی کی بدولت آج طب یونانی قائم ودائم ہے۔ علاوہ ازیں بین الاقوامی سطح پر بھی طب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
بزمِ اجمل کے صدر حکیم خلیق الرحمٰن نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان نے نمود و نمائش سے پاک ہو کر طب یونانی کا مقدمہ لڑا حکیم اجمل خان نے برِصغیر کے اطِباء کو شناخت عطاء کی مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان نے برِصغیر میں پہلی طبی درس گاہ قائم کرکے اطِباء کو طب کی ترویج کا مستقل راستہ دکھایا مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان نے بلڈ پریشر کی دواء دریافت کرکے طب یونانی میں تحقیق کی راہ ہموار کی حکیم خلیق الرحمٰن نے نے کہا کہ بزمِ اجمل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں یہ بزم صرف مسیح الملک کی مساعی کو اطِباء تک پہنچانے کے لئے قائم کی گئی ہے بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبد الستار اعوان نے اطِبائے کرام کے لئے مفت قانونی مشاورت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان کے جانشین اجمل ثانی کا وجود طبی دنیا کے لئے نعمت سے کم نہیں۔۔۔
بزم اجمل کے جنرل سیکرٹری حکیم قیصر نوید گھمن نے کہا کہ بزمِ اجمل افکارِ اجمل کو عام کرنے کے لئے مصروفِ عمَل ہے انہوں نے جانشینِ مسیح الملک کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا بزمِ اجمل کی جانِب سے جانشینِ مسیح الملک کی دستار بندی بھی کی گئی بزمِ اجمل شعبہ ادب کی سربراہ فرحانہ عنبر نے مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان کو منظوم خراجِ تحسین پیش کیا حکیم صابر علی شاہ نے اپنی تقریر میں مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان کی ملی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکیم اجمل خان نے مسلم لیگ کے اساسی اجلاس کی صدارت کی اور مسلمانوں کے لئے الگ وطن کا خاکہ پیش کیا سیال کوٹ سے آئے ہوئے طبیب رتن لعل نے کہا کہ حکیم اجمل خان کو ہر دھرم کا شخص عزت کی نگاہ سے دیکھتا تھا انسانیت پہ ان کے احسانات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔
منڈی بہاؤالدین کے حکیم افضل غوری نے نے کہا کہ اپنے وقار کو قائم رکھنے کے لئے مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں ۔ حکیم فخر الاسلام رازی نے کہا وقت آ رہا ہے کہ اجملِ اعظم کی جدوجہد کو تسلیم کیا جائے تقریب میں ای ڈی او ہیلتھ، علاقے کے شعراء اور شاعرات و دور دراز سے آئے ہوئے حکماء کی کثیر تعداد شریک ہوئی آخر میں حکیم اجمل خان کے لئے بلندء درجات کی دُعاء کی گئی